|
In The Name Of Allah Friday, July 30, 2010 |
|
|
Search |
|
|
Loading |
|
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Thursday, March 11, 2010جواب کی تاریخ: : Thursday, March 11, 2010 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: فقہ --> حقوق و احکام جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں اگر ہم ایک جگہ میں داخل ہوکر زنا انجام دئے جانے کا مشاہدہ کریں تو ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ زنا٬ گناہ کبیرہ ہے ـ قرآن مجید نے اس سلسلہ میں فرمایا ہے: "اور دیکھو٬ زنا کے قریب بھی نہ جانا کہ یہ بدکاری ہے اور بہت برا راستہ ہے" اگر کوئی شخص خاص ماموریت نہ رکھتا ہو٬ زنا کے بارے میں اطلاع پاکر ایسی جگہ میں داخل ہوجائے جہاں پر زنا کا عمل انجام پاتا ہو٬ تو اس نے فعل حرام انجام دیا ہے٬ اسے توبہ اور استغفار کرنا چاہئے ـ اس کے باوجود جس قدر اس برے کام یا اس کے استمرار کو روکنے کی طاقت رکھنے کی صورت میں نہی عن المنکر آپ پر واجب ہے ـ اسی طرح اگر کوئی شخص اتفاقاً کسی جگہ میں داخل ہوجائے اور وہاں پر عمل زنا کا مشاہدہ کرے٬ اگر چہ وہ کسی گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے٬ لیکن اسے اپنی طاقت کی حد میں نہی عن المنکر کرناچاہئے اور اس برے کام یا اس کے استمرار کو پوری طاقت سے روکنے کی کوشش کرنی چاہئے٬ لیکن اگر یہ امکان اور طاقت اس کے لئے موجود نہ ہواور یا اس کی جان٬ آبرو یا سلامتی خطرہ میں ہو تو اسے اس جگہ سے چلانا چاہئے اور قانونی طریقوں سے اس گناہ کو روکنے کی کوشش کرنی چاہئے ـ نظر شما : |
![]() |