|
In The Name Of Allah Friday, July 30, 2010 |
|
|
Search |
|
|
Loading |
|
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Sunday, February 15, 2009جواب کی تاریخ: : Sunday, February 15, 2009 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: فلسفہ --> اسلامی فلسفہ جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں بوعلی سینا نے منطقی کتابوں میں کیوں تبدیلی ایجاد کی؟ ابن سینا نے منطق میں دو قسم کا نیاپن ایجاد کیا هے: ١- منطق کے مسائل میں نیاپن- ٢- منطق کو تالیف کر نے کی بناوٹ میں نیا پن دوسرانیا پن،ان کی منطق کی تالیف میں دوتامّلات کا نتیجه هے ، پهلا تامّل منطق کی بعض بحثوں کے حذف کر نے میں ظاهر هوا- مثال کے طور پر اس نے مقولات کے حصه کو منطق کے علم سے حذف کیا- دوسرا تامّل منطق سے مطلق بنیادی دوهرے پن کی طرف توجه کرناهے- ابن سینا نے حقیقت میں ، علم کو تصور وتصدیق میں تقسیم کر نے کی فارابی کی ایجاد سے الهام حاصل کیا هے، جو قدیمی تصورات وتصدیقات کے دوهرے پن سے گزر کر جدید تصور وتصدیق هے ، اس نے اس پر توجه کی اور اسے اپنی جدید منطق کو تالیف کر نے میں بنیاد قرار دی هے- نظر شما : |
![]() |