![]() |
|
بنام خداوند بخشنده مهربان Friday, December 05, 2008 |
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Tuesday, September 02, 2008جواب کی تاریخ: : Tuesday, September 02, 2008 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: کلام --> کلام قدیم جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں مذھب شیعھ کیوں سب سے بھتر مذھب ھے؟ میں خود شیعھ ھوں لیکن یھ نھیں جانتا ھوں کھ شیعھ مذھب، وھابیت ، کی بھ نسبت کس لئے برتر ھے۔۔۔؟ ایسا نھ ھو کھ ھم ان ۷۲ فرقوں میں سے ایک ھوں جو گمراہ ھوئے ھیں؟ اس سلسلھ میں ھم کیسے اطمینان حاصل کرسکتے ھیں؟ شیعھ مذھب کی برتری کا سبب اس کا "حق" ھونا ھے اور دین حق ھر زمانھ میں خصوصا ایک ھی دین ھے اور دوسرے ادیان یا بنیادی طورپر باطل و بے بنیاد ھیں یا معدوم و منسوخ ھوچکے ھیں اور آج شریعت حق ، دین اسلام ھے اور خالص اور سچا اسلام مذھب تشیع میں جلوہ گر ھے۔ یھ صرف شیعھ مذھب کی تعلیمات ھی ھیں جو خالص محمدی اسلام کا مظھر ھوسکتی ھین۔ مذکورہ نکتھ کے بارے میں تاریخی شواھد اور دینی کتابین تائید کرتی ھیں اور یھ خصوصیت وھابیت میں نھین پائی جاتی ھے۔ نظر شما : |
![]() |