![]() |
|
بنام خداوند بخشنده مهربان Thursday, November 20, 2008 |
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Saturday, August 23, 2008جواب کی تاریخ: : Saturday, August 23, 2008 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: کلام --> کلام جدید جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں کیا اسلام کے علاوہ دوسرے ادیان کے ذریعھ بھی کمال و عروج تک پھنچا جا سکتا ھے ؟ توحید تک کیسے پنچا جا سکتا ھے؟ اگرچھ آج کی دنیا میں موجود ادیان کے بعض حقائق قابل مشاہدہ ھیں، لیکن حقیقت کی مکمل صورت ، یعنی حقیقی توحید صرف اسلام میںقابل مشاھدہ ھے ، اس دعوی کو ثابت کرنے کی سب سے اھم دلیل ، ان ادیان میںقابل اعتبار سند کا فقدان اور ان کی کتابوں میں عقلی تحریف و تناقض کا وجود ھے جبکھ اس کے مقابل اسلام میں تحریف سے پاک و منزہ قرآن مجید ، قابل اعتبار سند اور تاریخ ، دین اسلام کی جامعیت اور اس کی تعلیمات ھیں جو عقل سلیم سے ھم آھنگ ھیں۔ نظر شما : |
![]() |