![]() |
|
بنام خداوند بخشنده مهربان Friday, December 05, 2008 |
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Saturday, August 23, 2008جواب کی تاریخ: : Saturday, August 23, 2008 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: فقہ --> نظام جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں اسلام میں حکومت اور عوام کے درمیان رابطھ کیسا ھے ؟ کیا مکتب اسلام میں حکومت کے مقابل لوگوں کا کوئی حق ھے ؟ اسلامی حکومت میں لوگ حکومت کے اھم رکن کی حیثیت رکھتے ھیں اور مندرجھ ذیل مواقع پر اپنا رول ادا کرتے ھیں: ۱۔ حکومت اسلامی کے نظام کو منتخب کرنے میں۔ ۲۔ بلاواسطھ اور بالواسطھ طورپر نظام کے کلیدی عھدہ داروں کو منتخب کرنے میں۔ ۳۔ اسلامی حاکم کو صلاح مشورہ دینے میں ۔ ۴۔ پارلیمنٹ کے اپنے منتخبھ نمائندوں کے ذریعھ قانون سازی میں شرکت ۔ ۵۔ حکام کے اعمال ، رفتار و گفتار پر نظر رکھنا۔ نظر شما : |
![]() |