بنام خداوند بخشنده مهربان  Friday, December 05, 2008  

     

سوالات داغ

 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...

Forums

بحث های داغ:
سوال نمبر : # 3157
سوال کا امتیاز:
سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Thursday, August 21, 2008
جواب کی تاریخ: : Thursday, August 21, 2008
نام: -
بھیجنے والے کے مشخصات
ملک: -
موضوع: کلام --> کلام قدیم
جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute
دوستوں کو ارسال کریں

خداوند عالم فاسقون کی ہدایت کیوں نہیں کرتا ؟


ہدایت کی چند قسمیں ہیں :

1- عام تکوینی ہدایت جو وہی توحید کی فطرت ہے ، یعنی ابتدائی ہدایت کہ اس سے ہر انسان شرفیاب ہے ۔ قرآنی تعلیمات کے مطابق خداوند عالم نے ابتدائی مرحلہ میں ہی اپنی ہدایت کے لطف و کرم سے تمام انسانوں کو نوازا ہے اور فطرت و شریعت کے اعتبار سے ان کی سعادت و ترقی کے راستے کھول رکھے ہیں ۔

2-  انعام کے طور پر تکوینی ہدایت ، مومنون و متقیوں سے مخصوص ہے اور کافر ، ظالم اور فاسق اس سے محروم ہیں ۔

مومنوں نے اس ہدایت کے خزانہ کو محفوظ کر رکھا ہے ،یہ وہی توحید کی سالم فطرت اور ابتدائی ہدایت ہے ۔ لیکن فاسق لوگوں خدا کی نافرمانی کی وجہ سے اس خزانہ کو اپنے ہاﭡﮭ سے کھو بیٹھےہیں اس لیئے دوسری ہدایت سے محروم ہیں ۔



  


نظر شما :