بنام خداوند بخشنده مهربان  Thursday, December 04, 2008  

     

سوالات داغ

 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...
 ...

Forums

بحث های داغ:
سوال نمبر : # 3156
سوال کا امتیاز:
سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Thursday, August 21, 2008
جواب کی تاریخ: : Thursday, August 21, 2008
نام: -
بھیجنے والے کے مشخصات
ملک: -
موضوع: کلام --> کلام قدیم
جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute
دوستوں کو ارسال کریں

خداوند عالم انسان کی خلقت سے پہلے ہی اس کے انجام کی خبر رکھتا تھا اور ہم جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ جہنم میں جایئں گے اگر روز محشر ان میں سے کوئی ایک خدا سے یہ پوﭽﮭ بیٹھے کہ مجھے کیوں پیدا کیا؟ جب کہ تجھے خبر تھی کہ میں جہنم میں جاؤں گا ، تو خداوند عالم کیا جواب دے گا ؟


1- عذاب الٰہی انسان کے اختیاری کردار کا نتیجہ ہے جو اس کی ہدایت کے اسباب سے استفادہ نہ کرنے اور اندرونی وبرونی پیمبر کی آواز کے نہ سننے کا صلہ ہے

2- خداوند عالم کا موجودات عالم کے انجام و رفتار و کردار سے با خبر ہونا ان کے غلط کاموں پر جبر کا سبب نہیں بنتا ، حقیقت میں خدا کا علم بندوں کے کردار کو واضح کرتا ہے ۔

3- شقی و برے لوگوں کا پیدا ہونا ایک ضرورت ہے ، شیطان کا وجود بھی ضروری ہے تا کہ اس ممکنات کی دنیا میں انسان پروان چڑھے اور کمال کی منزلیں طے کرے ۔

4- جنی و انسانی شیطان کی خلقت ایک ضرورت ہے مگر اس کردار کو کون ادا کرے گا یہ خود کے اختیار و ارادہ کے ماتحت ہے ، خداوند عالم کی جانب سے اس میں کوئی جبر نہیں ہے ۔



  


نظر شما :