![]() |
|
بنام خداوند بخشنده مهربان Friday, December 05, 2008 |
|
سوال کا امتیاز: سوال ارسال کرنے کی تاریخ:: Sunday, November 18, 2007جواب کی تاریخ: : Sunday, November 18, 2007 نام: - بھیجنے والے کے مشخصات ملک: - موضوع: کلام --> کلام جدید جواب دینے والے کا نام: The Porch of Wisdom Institute دوستوں کو ارسال کریں حق کیا ہے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی ہے؟ حق یعنی: راستہ کے درمیان میں چلنا ،صحیح راستہ انتخاب کرنا،حکمت کے بنا پر کسی چیز کو قرار دینا۔ حق و حقیقت کی پیروی فکر و نظر کے میداں میں یعنی :زیور منطق و جامہ یقین سے آراستہ ہونا۔ مغالطہ خیال پروری اور شخصیت پرستی سے پرہیز کرنا، اور حق کی پیروی عمل کے میدان میں یعنی :نفس کا محاسبہ ،بندگی ،خوف خدا، موت اور قیامت کی یاد، حق کے راستہ کو اپنانا ،اس پرچلنا اور باقی رہنا،یقینا جب حق انسان پر آشکار ہوجا تا ہے تو اھل حق ،حق و حقیقت کے ساﺗﻬ اور اس کے پیروکا رہتے ہیں(جو اسے نظر آنے لگتے ہیں) نظر شما : |
![]() |